اس بھول کا خداحافظ
قسم کلام: مثل
معنی
١ - اس بھول کا کوئی علاج نہیں۔ بہت بھولنے والے کو کہتے ہیں
اشتقاق
معانی مثل ١ - اس بھول کا کوئی علاج نہیں۔ بہت بھولنے والے کو کہتے ہیں